Friday , December 15 2017
Home / عرب دنیا / کا مشتبہ ملبہ حوالےMH 370 ملیشیا کے ماہرین کو

کا مشتبہ ملبہ حوالےMH 370 ملیشیا کے ماہرین کو

ماپوٹو۔ 7 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مزبیق کی شہری ہوا بازی اتھاریٹی نے آج لاپتہ طیارہ MH370 کا مشتبہ ملبہ ملیشیائی ماہرین کے سپرد کردیا جبکہ ملبہ کا ایک ٹکڑا ایک شوقیہ تحقیق کرنے والے امریکی شہری کو دستیاب ہوا تھا۔ صدر مزبیق شہری ہوا بازی ادارہ کے صدر جواو ڈی اہریو نے کہا کہ سرکاری طور پر ایک ٹکڑا جو آج صبح مزبیق کے ساحل پر دستیاب ہوا تھا، ملیشیائی ماہرین کے سپرد کردیا گیا کیونکہ شبہ ہیکہ یہ لاپتہ طیارہ MH370 کے ملبہ کا ایک حصہ ہے۔ اگر اس سے مدد ملتی ہے تو ماہرین دوبارہ مزبیق تحقیقات کیلئے آ سکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT