Monday , September 24 2018
Home / جرائم و حادثات / کتور میں نوجوان کی خودکشی

کتور میں نوجوان کی خودکشی

حیدرآباد /19 فروری ( سیاست نیوز ) کتور کے علاقہ میں ایک نوجوان نے نامعلوم زہریلی دوا کا ستعمال کرتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 16 سالہ سماجو جو پداگٹہ تانڈہ کتور علاقہ کا ساکن تھا ۔ اس نے 16 فروری کے دن انتہائی اقدام کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ سماجو نے کھیتوں میں جاکر نامعلوم زہریلی دوکا استعمال کرلیا اور علاج کے دوران کل رات فوت ہوگیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا اور مصروف تحقیقات ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT