Thursday , December 13 2018

کجریوال الیکشن کمیشن کی نوٹس سے بے پرواہ، رشوت خوری تبصرہ کا اعادہ

نئی دہلی /23 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن کی رشوت خوری تبصرہ پر جاری کردہ نوٹس کی پرواہ کئے بغیر عام آدمی پارٹی قائد اروند کجریوال نے چھترپور اور دیولی میں منعقدہ عام جلسوں میں ایک بار پھر عوام سے کہا کہ وہ کانگریس اور بی جے پی سے نوٹ لیں اور عام آدمی پارٹی کو ووٹ دیں۔ بی جے پی اور کانگریس قائدین ’’عاپ‘‘ میں شامل

نئی دہلی /23 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن کی رشوت خوری تبصرہ پر جاری کردہ نوٹس کی پرواہ کئے بغیر عام آدمی پارٹی قائد اروند کجریوال نے چھترپور اور دیولی میں منعقدہ عام جلسوں میں ایک بار پھر عوام سے کہا کہ وہ کانگریس اور بی جے پی سے نوٹ لیں اور عام آدمی پارٹی کو ووٹ دیں۔

بی جے پی اور کانگریس قائدین ’’عاپ‘‘ میں شامل
نئی دہلی /23 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی اور کانگریس کے تین قائدین بشمول دھیر سنگھ بدھوری آج عام آدمی پارٹی میں شامل ہو گئے۔ سابق صدر دہلی بی ایس پی چودھری برہم سنگھ بھی مستعفی ہوکر عاپ میں شامل ہو گئے ہیں۔ کانگریس کے روندر کوچر اور شبنم خان بھی منحرفین میں شامل ہیں۔

TOPPOPULARRECENT