Thursday , September 20 2018
Home / سیاسیات / کجریوال دہلی اسمبلی کا چناؤ نئی دہلی نشست سے لڑیں گے

کجریوال دہلی اسمبلی کا چناؤ نئی دہلی نشست سے لڑیں گے

نئی دہلی ۔ 24 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) عام آدمی پارٹی کے نیشنل کنوینر اور سابق چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال حلقہ اسمبلی نئی دہلی سے چناؤ لڑیں گے ، پارٹی نے آج یہ بات کہی جبکہ اس نے مزید 8 امیدواروں کا اعلان کیا۔ کجریوال جنہوں نے گذشتہ اسمبلی انتخابات میں اس وقت کی چیف منسٹر شیلاڈکشٹ کو زائد از 22 ہزار ووٹوں سے شکست دیکر کئی گوشوں کو حی

نئی دہلی ۔ 24 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) عام آدمی پارٹی کے نیشنل کنوینر اور سابق چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال حلقہ اسمبلی نئی دہلی سے چناؤ لڑیں گے ، پارٹی نے آج یہ بات کہی جبکہ اس نے مزید 8 امیدواروں کا اعلان کیا۔ کجریوال جنہوں نے گذشتہ اسمبلی انتخابات میں اس وقت کی چیف منسٹر شیلاڈکشٹ کو زائد از 22 ہزار ووٹوں سے شکست دیکر کئی گوشوں کو حیرت میں ڈال دیا تھا ، پارٹی کی جانب سے معلنہ امیدواروں کی پانچویں فہرست میں شامل ہیں۔ اسمبلی کی جملہ 70 نشستوں میں سے عام آدمی پارٹی نے ابھی تک 59 حلقوں کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا

TOPPOPULARRECENT