Saturday , December 15 2018

کجریوال سے اظہاریگانگت، عام آدمی پارٹی کا احتجاج

اندرا پارک پر پارٹی کارکنوں و حامیوں کا مظاہرہ

اندرا پارک پر پارٹی کارکنوں و حامیوں کا مظاہرہ

حیدرآباد ۔ 24 مئی (پریس نوٹ) عام آدمی پارٹی کے بانی اور قومی کنوینر اروند کجریوال کی گرفتار پر آندھراپردیش اور تلنگانہ اسٹیٹ کیمپس کمیٹیوں کے ارکان کی جانب سے کجریوال کی گرفتاری پر اظہاریگانگت کیلئے احتجاجی مظاہرہ کئے گئے۔ اس ضمن میں 23 مئی کو دھرنا چوک پر پارٹی کے والینٹرس نے مون پردرشنا کیا جس میں سرکردہ قائدین جیسے چھایہ رتن ریٹائرڈ آئی اے ایس، پروفیسر ویشویشور راؤ، پروفیسر رام چندریا، ڈاکٹر لبنیٰ ثروت، عادل محمد، عبدالمقتدر، عابد خاں، نسیمہ بیگم، انیتاراؤ، محمد افضل، محمد سہیل اور دیگر نے حصہ لیا۔

TOPPOPULARRECENT