کجریوال کیساتھ چائے ،20 ہزار روپیہ

نئی دہلی 25 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی نے دہلی اسمبلی چناو سے قبل پارٹی کیلئے فنڈس جمع کرنے کیلئے لنچ اور ڈنر کے بعد اب ’’کجریوال کے ساتھ چائے‘‘کا اہتمام کیا ہے ۔ یہ ایونٹ دہلی کے سابق وزیر قانون سومناتھ بھارتی آنے والے ہفتہ کو منعقد کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ فنڈس کیلئے ’ہائی ٹی ‘ایونٹ ہے جس کیلئے شرکاء سے فی کس 20 ہزار

نئی دہلی 25 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی نے دہلی اسمبلی چناو سے قبل پارٹی کیلئے فنڈس جمع کرنے کیلئے لنچ اور ڈنر کے بعد اب ’’کجریوال کے ساتھ چائے‘‘کا اہتمام کیا ہے ۔ یہ ایونٹ دہلی کے سابق وزیر قانون سومناتھ بھارتی آنے والے ہفتہ کو منعقد کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ فنڈس کیلئے ’ہائی ٹی ‘ایونٹ ہے جس کیلئے شرکاء سے فی کس 20 ہزار روپئے وصول کئے جائیں گے۔

TOPPOPULARRECENT