Thursday , November 23 2017
Home / سیاسیات / کجریوال کی آئی ٹی آفیسر بیوی مستعفی

کجریوال کی آئی ٹی آفیسر بیوی مستعفی

نئی دہلی ۔ 12 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال کی شریک حیات سنیتا نے رضاکارانہ طور پر انڈین ریونیو سرویس سے سبکدوشی حاصل کرلی ہے۔ وہ محکمہ انکم ٹیکس میں 22 سال تک خدمات انجام دے چکی ہیں۔ ان کا آخری تقرر انکم ٹیکس اپلیٹ ٹریبونل دہلی میں بطور انکم ٹیکس کمشنر کیا گیا تھا۔ ان کے سبکدوشی کے حکمنامہ کہا گیا ہیکہ رضاکارانہ سبکدوشی 15 جولائی سے نافذالعمل ہوگی۔

TOPPOPULARRECENT