Monday , September 24 2018
Home / سیاسیات / کجریوال کی بحیثیت کنوینر عام آدمی پارٹی استعفیٰ کی پیشکش

کجریوال کی بحیثیت کنوینر عام آدمی پارٹی استعفیٰ کی پیشکش

نئی دہلی ۔ 28 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : عام آدمی پارٹی سربراہ اروند کجریوال نے جمعرات کو پارٹی کی قومی عاملہ اجلاس میں بحیثیت قومی کنوینر استعفیٰ دیدیا تھا لیکن تمام ارکان نے اس کی مخالفت کی ۔ ذرائع نے بتایا کہ پارٹی کے بعض گوشوں سے دو عہدوں پر ان کی برقراری کے سلسلے میں تنقیدیں کی جارہی تھیں اور کجریوال کافی برہم تھے ۔ بتایا جاتا ہے

نئی دہلی ۔ 28 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : عام آدمی پارٹی سربراہ اروند کجریوال نے جمعرات کو پارٹی کی قومی عاملہ اجلاس میں بحیثیت قومی کنوینر استعفیٰ دیدیا تھا لیکن تمام ارکان نے اس کی مخالفت کی ۔ ذرائع نے بتایا کہ پارٹی کے بعض گوشوں سے دو عہدوں پر ان کی برقراری کے سلسلے میں تنقیدیں کی جارہی تھیں اور کجریوال کافی برہم تھے ۔ بتایا جاتا ہے کہ چیف منسٹر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد انہوں نے بحیثیت کنوینر مستعفی ہونے کی پیش کش کی تھی لیکن تمام ارکان نے اس کی مخالفت کی تھی ۔۔

TOPPOPULARRECENT