Saturday , February 16 2019

کجریوال کی مجیتیا سے معذرت خواہی

چندی گڑھ ۔ /15 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال نے شرومنی اکالی دل لیڈر بکرم سنگھ مجیتیا کے خلاف ڈرگس کی تجارت میں ان کے رول سے متعلق ’’بے بنیاد‘‘ الزامات عائد کرنے پر معذرت خواہی کرلی ہے ۔ جس پر آخری الذکر نے ان کے خلاف عدالتی کیس سے دستبرداری اختیار ککرلی۔

TOPPOPULARRECENT