Saturday , January 20 2018
Home / سیاسیات / کجریوال کے روڈ شومیں زبردست ہجوم

کجریوال کے روڈ شومیں زبردست ہجوم

نئی دہلی اپریل (سیاست ڈاٹ کام)چاندی چوک انتخابی حلقہ میں برٹانیہ چوک میں اروند کجریوال کے روڈ شو میں ان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے پر جوش ہجوم جمع ہوگیا تھا۔ 20 سے زیادہ کاروں کا قافلہ جب سڑکوں اور گلیوں سے گنجان آباد علاقہ میں گذر رہا تھا تو عوام اپنے گھروں کی چھتوں پر اور کھڑکیوں میں ٹھہر کر ہاتھ ہلاتے ہوئے کجریوال کا خیر مقدم کررہے ت

نئی دہلی اپریل (سیاست ڈاٹ کام)چاندی چوک انتخابی حلقہ میں برٹانیہ چوک میں اروند کجریوال کے روڈ شو میں ان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے پر جوش ہجوم جمع ہوگیا تھا۔ 20 سے زیادہ کاروں کا قافلہ جب سڑکوں اور گلیوں سے گنجان آباد علاقہ میں گذر رہا تھا تو عوام اپنے گھروں کی چھتوں پر اور کھڑکیوں میں ٹھہر کر ہاتھ ہلاتے ہوئے کجریوال کا خیر مقدم کررہے تھے جو کھلی جیپ میں سوار تھے۔ ان کے ہمراہ یہاں کے امیدوار اشوتوش ہاتھ ہلاکر خیر مقدم کا جواب دے رہے تھے۔کجریوال نے اپنے حامیوں سے مصافحہ بھی کیا۔

TOPPOPULARRECENT