Sunday , December 17 2017
Home / ہندوستان / کجریوال ۔کمل ہاسن ملاقات

کجریوال ۔کمل ہاسن ملاقات

چینائی ۔ 21ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال نے آج سینئر ایکٹر کمل ہاسن سے ملاقات کی اور فرقہ پرستی و کرپشن کے خلاف ان کے اظہار خیال کو سراہا‘ جبکہ ایسی قیاس آرائی زوروں پر ہیں کہ آخر الذکر کا سیاسی میدان میں داخلہ ہوسکتا ہے ۔ کجریوال نے یہ بھی کہا کہ کئی زبانوں کی فلموں میں اداکاری کرنے والے 62سالہ اسٹار کو سیاست میں داخلہ لینا چاہیئے ۔ قبل ازیں کجریوال کا ان کی آمد پر کمل ہاسن کی چھوٹی بیٹی اکشرا نے ایئرپورٹ پر استقبال کیا ۔

TOPPOPULARRECENT