Wednesday , June 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / کراٹے میں گولڈ میڈل پر مبارکباد

کراٹے میں گولڈ میڈل پر مبارکباد

کورٹلہ۔12نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جونیئر کالج کورٹلہ میں انٹرمیڈیٹ

کورٹلہ۔12نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جونیئر کالج کورٹلہ میں انٹرمیڈیٹ
Ist Yearمیں تعلیم حاصل کرنے والے چندونا کو کراٹے میں گولڈ میڈل ملنے پر کالج انتظامیہ نے مسرت کا اظہار کیا اور چندونا کو مبارکباد پیش کی ۔ حال ہی میں کریم نگر حیدرآباد میں منعقد سیاسی ‘ قومی سطح کے کراٹے مقابلوں میں اے چندونا مختلف شعبوں میں دو سونے کے تمغے اورایک سلور کا تمغہ حاصل کیا ۔ انٹرنیشنل کراٹے مقابلوں میںحصہ لئے جانے پر چندونا کو اپنی جانب سے ہر ممکنہ تعاون دینے کا کالج کرسپانڈنٹ بی وینکٹیشورلو ‘ پرنسپل اکولہ راجیش نے تیقن دیا ۔ اس پروگرام میں کورٹلہ وکیناوا اسکول آف کراٹے چیف انسٹرکٹر اے رمیش ‘ نریش ‘تروپتی ‘ سرینواس نے شرکت کی ۔

TOPPOPULARRECENT