Sunday , June 24 2018
Home / پاکستان / کراچی میںمعمولی شدت کا زلزلہ

کراچی میںمعمولی شدت کا زلزلہ

کراچی 11 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے شہر کراچی میں آج 2.5 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا جس کے نتیجہ میں مقامی افراد میں دہشت پھیل گئی ۔ زلزلہ کے جھٹکے شہر کے مشرقی مضافاتی علاقوں میں دوپہر میں محسوس کئے گئے ۔ محکمہ موسمیات کے عہدیدار شاہد اقبال نے بتایا کہ زلزلہ کے نتیجہ میں کسی جانی یا مالی نقصان کی کہیں سے اطلاع نہیں ملی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT