کراچی میں 13 عسکریت پسند ہلاک

کراچی ۔ 23 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) القاعدہ اور پاکستانی طالبان نے ملحقہ کم و بیش 13 عسکریت پسندوں کو سیکوریٹی فورسیس نے فائرنگ کے زبردست تبادلہ کے بعد ہلاک کردیا۔ عسکریت پسند پولیس اور رینجرس کے یونیفارم میں تھے جنہیں کراچی کے بدنام الآصف اسکوائر پر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ ملیر پولیس کے سینئر سپرنٹنڈنٹ راؤ انور نے یہ بات بتائی۔ انہوں

کراچی ۔ 23 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) القاعدہ اور پاکستانی طالبان نے ملحقہ کم و بیش 13 عسکریت پسندوں کو سیکوریٹی فورسیس نے فائرنگ کے زبردست تبادلہ کے بعد ہلاک کردیا۔ عسکریت پسند پولیس اور رینجرس کے یونیفارم میں تھے جنہیں کراچی کے بدنام الآصف اسکوائر پر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ ملیر پولیس کے سینئر سپرنٹنڈنٹ راؤ انور نے یہ بات بتائی۔ انہوں نے کہاکہ ایک عسکریت پسند کو زندہ گرفتار کیا گیا ہے جس کے پاس سے اسلحہ اور گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ بھی ضبط کیا گیا۔ ان عسکریت پسندوں میں سے 6 کا تعلق القاعدہ سے اور 7 کا تعلق ٹی ٹی پی سے تھا۔ سیکوریٹی فورسس کے کمانڈوز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلہ کے دوران مارے گئے۔ عسکریت پسند ہتھیاروں سے لیس تھے اور انہوں نے سیکوریٹی فورس پر دستی بم بھی پھینکے۔

TOPPOPULARRECENT