Monday , January 22 2018
Home / پاکستان / کراچی میں31 نعشیںدستیاب

کراچی میں31 نعشیںدستیاب

کراچی یکم اگست (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی شہر کراچی میں عید کے دوسرے دن سمندر میں نہاتے ہوئے غرقاب 10 مزید افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ اب تک سمندر سے برآمد لاشوں کی تعداد 31 تک پہنچ گئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT