Monday , November 20 2017
Home / جرائم و حادثات / کردار پر شبہ ‘ شوہر نے بیوی کا قتل کردیا

کردار پر شبہ ‘ شوہر نے بیوی کا قتل کردیا

حیدرآباد/22اپریل ( سیاست نیوز) بیوی کے کردار پر شبہ کے نتیجہ میں شوہر نے اس کا قتل کردیا۔ تفصیلات کے بموجب 32سالہ رناوت رویندر جس کی شادی چھ سال قبل راناوت کوٹی ساکن باسرا پلی کندوکور سے ہوئی تھی۔ شادی کے بعد سے میاں بیوی میں جھگڑا ہوا کرتا تھا اور رویندر اپنی بیوی کے کردار پر شبہ کرتا تھا۔ جمعہ کی شام رویندر نے اپنی بیوی کو کھیتوں میں بات کرنے کے بہانے لے گیا جہاں پر جھگڑا ہوا اور رویندر نے اپنی بیوی کا گلا رسی سے گھونٹ دیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس نے رویندر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

TOPPOPULARRECENT