Saturday , January 19 2019

کردوں کی آزادی کے خلاف عراق کے ارکان پارلیمنٹ کا ووٹ

بغداد ۔ /12 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) عراق کی پارلیمنٹ نے آج صرف دو ہفتے قبل استصواب عامہ کی رائے دہی میں حصہ لیا اور علاقائی انتخابات کی شرح استصواب عامہ بھی تنقید کا نشانہ بن گیا ۔ /25 ستمبر کو پڑوسی ملک ایران اور ترکی نے استصواب عامہ کی مخالفت کی تھی کیونکہ کرد اقلیتوں کی قابل لحاظ تعداد دونوں ممالک میں مقیم ہے اور ان دونوں ممالک کو ان کی تنقید کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے ۔ عراق کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سالم الجبوری کے بموجب ارکان پارلیمنٹ نے کردوں کی آزادی کے خلاف ووٹ دیا ہے ۔

 

TOPPOPULARRECENT