Wednesday , November 22 2017
Home / دنیا / کرسمس کے موقع پر بشارالاسد کا عیسائی یتیم خانہ کا دورہ

کرسمس کے موقع پر بشارالاسد کا عیسائی یتیم خانہ کا دورہ

بیروت ۔ 26 ۔ ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام) شام کے صدر بشارالاسد نے دارالخلافہ دمشق کے قریب کرسمس کے تہوار کے موقع پر ایک عیسائی یتیم خانہ کا دورہ کیا ۔ صدر کے فیس بک پر جو تصاویر اپ لوڈ کی گئی ہیں ان میں صدر کو ان کی اہلیہ اسماء کے ساتھ عیسائی راہباؤں اور یتیم بچوں کے ساتھ کھڑا ہوا دکھایا گیا۔ دوسری طرف ملک کے شمال میں واقع شہر حلب کے عیسائیوں نے گزشتہ چار سال میں پہلی بار کرسمس کا تہوار منایا کیونکہ شہر اب مکمل طور پر سرکاری فوج کے کنٹرول میں ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT