Tuesday , June 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / کرناٹک میں کونسل کے گریجویٹس و ٹیچرس حلقے کے انتخابات

کرناٹک میں کونسل کے گریجویٹس و ٹیچرس حلقے کے انتخابات

بیدر ۔ 11 ۔ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) 20 جون کو کرناٹک کونسل کے گریجویٹس اور ٹیچرس حلقہ کے انتخابات منعقد ہورہے ہیں ۔ اس دن حلقوں میں آنے والے گورنمنٹ ، خانگی مدارس اور کالجس امدادی اور غیرامدادی تعلیمی اداروں کے بشمول ریاستی اور مرکزی حکومت کے دفاتر ، نیشنلائزڈ بنکوں کو تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے تاکہ گریجویٹس اور ٹیچرس رائے دہندے اس د

بیدر ۔ 11 ۔ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) 20 جون کو کرناٹک کونسل کے گریجویٹس اور ٹیچرس حلقہ کے انتخابات منعقد ہورہے ہیں ۔ اس دن حلقوں میں آنے والے گورنمنٹ ، خانگی مدارس اور کالجس امدادی اور غیرامدادی تعلیمی اداروں کے بشمول ریاستی اور مرکزی حکومت کے دفاتر ، نیشنلائزڈ بنکوں کو تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے تاکہ گریجویٹس اور ٹیچرس رائے دہندے اس دن اپنے ووٹ کا استعمال کرسکیں ۔ یہ بات محکمہ ملازمین اور انتظامیہ کے پریس نوٹ میں بتائی گئی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT