Sunday , November 19 2017
Home / شہر کی خبریں / کرناٹک کے پراجکٹس کو روکنے کیلئے تلنگانہ حکومت سنجیدہ نہیں: تلگودیشم

کرناٹک کے پراجکٹس کو روکنے کیلئے تلنگانہ حکومت سنجیدہ نہیں: تلگودیشم

حیدرآباد۔/19اگسٹ ، ( این ایس ایس ) ٹی آر ایس حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے تلنگانہ تلگودیشم قائدین نے آج الزام عائد کیا کہ کرناٹک حکومت کی جانب سے الماٹی پر غیر قانونی پراجکٹس کی تعمیر کو روکنے کیلئے سنجیدہ نہیں ہے۔ مشترکہ پریس کانفرنس میں دیاکر راؤ، اے نرسی ریڈی، پرکاش گوڑ نے کہا کہ ٹی آر ایس قائدین کرناٹک کے بجٹ کی تعمیر کا معائنہ کرچکے ہیں لیکن انہوں نے اس تعمیری کام کو روکنے کی کوشش نہیں کی۔

TOPPOPULARRECENT