Tuesday , January 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / کرناٹک کے ہر اسمبلی حلقہ میں 20کلو میٹر سڑکوں کی تعمیر کا منصوبہ

کرناٹک کے ہر اسمبلی حلقہ میں 20کلو میٹر سڑکوں کی تعمیر کا منصوبہ

بیدر۔/9اگسٹ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حکومت کرناٹک نے ریاستی کابینہ کے اجلاس میں ہر اسمبلی حلقہ میں 20کلو میٹر راستوںکی تعمیر کا فیصلہ کیا ہے۔ 3715کیلو میٹر راستوں کی تعمیر پر 266 کروڑ روپئے خرچ کئے جائیں گے۔ جاریہ سال کے دوران بھاگیہ لکشمی اسکیم برقرار رہے گی۔

TOPPOPULARRECENT