Sunday , November 19 2017
Home / ہندوستان / کرنسی نوٹوں پر گاندھی جی کی تصویر بدلنے کا منصوبہ نہیں : حکومت

کرنسی نوٹوں پر گاندھی جی کی تصویر بدلنے کا منصوبہ نہیں : حکومت

نئی دہلی۔ 2 اگست (سیاست ڈاٹ کام) حکومت کی کرنسی نوٹ پر گاندھی جی کی تصاویر کو ہٹانے کی کسی اور لیڈر کی تصویر شامل کرنے کی تجویز نہیں ہے۔ پیشرو یو پی اے دوراقتدار میں اعلیٰ سطحی کمیٹی نے اس معاملہ میں پہلے ہی فیصلہ کردیا ہے۔ منسٹر آف اسٹیٹ فینانس ارجن رام میگھوال نے آج راجیہ سبھا کو یہ بات بتائی۔

TOPPOPULARRECENT