Saturday , December 15 2018

کرنول میں ڈی آر ڈی او اسمبلنگ یونٹ کا اہتمام

کرنول 28 نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) نے یہاں اس کے بڑے پیداواری اور اسمبلنگ یونٹ کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ ضلع کلکٹر موہن نے بتایا کہ اس یونٹ کے لئے ڈھائی ہزار ایکر اراضی اور 10 ہزار کروڑ کی سرمایہ کاری درکار ہے۔ انھوں نے بتایا کہ مقامی افراد کو چار ہزار ملازمتیں فراہم ہوں گی۔ ضلع کلکٹر

کرنول 28 نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) نے یہاں اس کے بڑے پیداواری اور اسمبلنگ یونٹ کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ ضلع کلکٹر موہن نے بتایا کہ اس یونٹ کے لئے ڈھائی ہزار ایکر اراضی اور 10 ہزار کروڑ کی سرمایہ کاری درکار ہے۔ انھوں نے بتایا کہ مقامی افراد کو چار ہزار ملازمتیں فراہم ہوں گی۔ ضلع کلکٹر نے یہ بھی بتایا کہ ایک ہزار ایکر اراضی پر نیوکلیر فیول کامپلکس این ایف سی کے قیام کا فیصلہ بھی قطعی مرحلہ میں ہے۔ انھوں نے بتایا کہ یہاں آئندہ تعلیمی سال سے مرکزی امداد کے ذریعہ آئی آئی آئی ٹی کا آغاز کیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT