کرن نے گولف کلاسک ٹائیٹل جیت لیا

گڑگاؤں ۔ 13 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) کرن مٹھارو نے ہیرو ویمنس پروفیشنل گولف ٹور 2015 ء کے آخری دن آٹھویں مرحلہ میں ٹائٹل جیت لیا ۔ رواں موسم کے دوران کرن نے چھ مقابلوں میں حصہ لیتے ہوئے یہ دوسرا ٹائیٹل حاصل کیا ہے ۔ سینئر و تجربہ کار گولف سمرتی مہرہ 203 کے اسکور کے ساتھ دوسرے مقام پر رہیں۔ ان کے بعد ورنی کپور کو 206 اسکور کے ساتھ تیسرا مقام حاصل

گڑگاؤں ۔ 13 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) کرن مٹھارو نے ہیرو ویمنس پروفیشنل گولف ٹور 2015 ء کے آخری دن آٹھویں مرحلہ میں ٹائٹل جیت لیا ۔ رواں موسم کے دوران کرن نے چھ مقابلوں میں حصہ لیتے ہوئے یہ دوسرا ٹائیٹل حاصل کیا ہے ۔ سینئر و تجربہ کار گولف سمرتی مہرہ 203 کے اسکور کے ساتھ دوسرے مقام پر رہیں۔ ان کے بعد ورنی کپور کو 206 اسکور کے ساتھ تیسرا مقام حاصل ہوا ۔

TOPPOPULARRECENT