کرن کمار کا کل دہلی میں دھرنا

حیدرآباد 2 فبروری ( این ایس ایس) وجئے واڑہ کے کانگریس رکن لوک سبھا لگڑا پاٹی راجگوپال نے آج کہا کہ آندھرا پردیش کی تقسیم پر پیشرفت کیلئے مرکز کے فیصلہ کے خلاف چیف منسٹر این کرن کمار ریڈی اپنی آخر گیند پھینکتے ہوئے قومی دارالحکومت نئی دہلی میں 4 فبروری کو دھرنا منظم کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ چیف منسٹر نے ریاست کی تقسیم کے خلاف پُر زور و

حیدرآباد 2 فبروری ( این ایس ایس) وجئے واڑہ کے کانگریس رکن لوک سبھا لگڑا پاٹی راجگوپال نے آج کہا کہ آندھرا پردیش کی تقسیم پر پیشرفت کیلئے مرکز کے فیصلہ کے خلاف چیف منسٹر این کرن کمار ریڈی اپنی آخر گیند پھینکتے ہوئے قومی دارالحکومت نئی دہلی میں 4 فبروری کو دھرنا منظم کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ چیف منسٹر نے ریاست کی تقسیم کے خلاف پُر زور وکالت کرنے کیلئے ممکنہ حد تک بہترین کوشش کی لیکن تقسیم کیلئے اپنی پارٹی کے مرکزی قائدین کے خلاف اظہار ناراضگی کیلئے چیف منسٹر نے اب دہلی کا انتخاب کیا ہے۔ لگڑا پارٹی نے کہا کہ مسٹر کرن کمار ریڈی 4 فروری کو سابق وزیر اعظم آنجہانی اندرا گاندھی کی یادگار شکتی استھل پر دھرنا دیں گے۔

TOPPOPULARRECENT