Monday , December 18 2017
Home / دنیا / کروز کی کامیابی دھوکہ : ٹرمپ

کروز کی کامیابی دھوکہ : ٹرمپ

واشنگٹن ۔ 3 فبروری (سیاست ڈاٹ کام)  ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے آئیوا میں اپنے قریب ٹام کروز کی کامیابی کو دھوکہ دہی پر مبنی قرار دیا۔ قبل ازیں اپنے ٹوئیٹر پر عرب پتی تاجر نے کروز کی انتخابی مہم پر الزام عائد کیا تھا کہ وین کراسن صدارتی دور سے الگ ہورہے ہیں اس طرح انہوں نے کارسن کے تائیدی ووٹ چرالئے ۔ ٹرمپ کو آئیوا میں کروز کے مقابلہ میں ناکامی ہوئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT