کروناکر راؤ نے بحیثیت سرکل انسپکٹر جائزہ حاصل کرلیا

جگتیال۔12ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عوام اور پولیس کے درمیان دوستانہ تعلقات قائم کرنے کا عزم جگتیال ٹاؤن سرکل انسپکٹر کی حیثیت سے جائزہ حاصل کرنے کے بعد مسٹر کروناکر راؤ نے میڈیا سے مخاطب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے بتایا کہ اس سے قبل وہ کریم نگر 1ٹاؤن پر خدمات انجام دے رہے تھے اور پداپلی اور رائیکل منڈل ‘ ملیال منڈل پر بھی اپنی خدمات ان

جگتیال۔12ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عوام اور پولیس کے درمیان دوستانہ تعلقات قائم کرنے کا عزم جگتیال ٹاؤن سرکل انسپکٹر کی حیثیت سے جائزہ حاصل کرنے کے بعد مسٹر کروناکر راؤ نے میڈیا سے مخاطب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے بتایا کہ اس سے قبل وہ کریم نگر 1ٹاؤن پر خدمات انجام دے رہے تھے اور پداپلی اور رائیکل منڈل ‘ ملیال منڈل پر بھی اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں ۔ بحیثیت جگتیال ٹاؤن سرکل انسپکٹر جائزہ حاصل کرنے پر مختلف سیاسی و سماجی قائدین کے علاوہ صحافیوں کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی ۔ اس موقعپر جگتیال سب انسپکٹر اور ٹریفک سب انسپکٹر لکشمی نارائن اور دیگر موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT