Saturday , December 16 2017
Home / ہندوستان / کرپال سنگھ کی نعش کے اندرونی اعضاء غائب

کرپال سنگھ کی نعش کے اندرونی اعضاء غائب

اتاری (امرتسر) ۔ /19 اپریل ۔ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی قیدی کرپال سنگھ جس کی پاکستانی جیل میں پراسرار حالت میں موت واقع ہوئی آج نعش ہندوستانی حکام کے حوالے کی گئی ۔ اس کے جسم میں قلب اور معدہ غائب تھا ۔ ڈاکٹر نے بتایا کہ پوسٹ مارٹم کے دوران یہ انکشاف ہوا ۔ تاہم جسم پر کسی داخلی یا خارجی زخم کا نشان نہیں پایا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT