Saturday , June 23 2018
Home / کھیل کی خبریں / کرپشن کا خاتمہ آئی سی سی کیلئے درد سر بن گیا

کرپشن کا خاتمہ آئی سی سی کیلئے درد سر بن گیا

دبئی ۔11مئی( سیاست ڈاٹ کام ) ایک طرف دنیا بھر میں کرکٹ کی مقبولیت میں اضافہ ہورہا ہے تو دوسری طرف کھیل سے کرپشن کا خاتمہ آئی سی سی کیلئے درد سر بن گیا ہے ۔ نئے سے نئے اسکینڈل سامنے آرہے ہیں ‘ روک تھام کیلئے آئی سی سی اینٹی کرپشن اینڈ سیکیورٹی یونٹ کو مزید متحرک اور بااختیار بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔

کرکٹ کو کرپشن سے پاک کرنے کیلئے یونٹ کو زیادہ بااختیار بنانے یلئے مختلف تبدیلیوں پر غور کیا جارہا ہے ۔ چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ رچرڈسن کہتے ہیں کہ آئی سی سی اینٹی کپرشن اینڈ سیکیورٹی یونٹ کا مزید فعالکیا جائے گا ۔ آئی سی سی یونٹ بورڈ کے سیکیورٹی یونٹس کے ساتھ کام کرکرتا ہے ۔ ممبر بورڈز کے ڈومیسٹک ڈھانچے میں یہ زیادہ سرگرم ہوگا ۔ آئی سی سی سیکیورٹی یونٹ کو بااختیار بنایا جائے گا جس کے بعد موثر اور فوری اقدامات ممکن ہوں گے ۔

TOPPOPULARRECENT