Saturday , January 20 2018
Home / کھیل کی خبریں / کرکٹر کا انتقال ، سچن کا اظہار تعزیت

کرکٹر کا انتقال ، سچن کا اظہار تعزیت

نئی دہلی ، 20 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سچن تنڈولکر نے آج نوجوان بیٹسمن اَنکیت کیشری کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا۔ تنڈولکر نے اپنے فیس بک صفحہ پر تحریر کیا، ’’اَنکیت کیشری کی موت پر دکھ ہوا ہے۔ ایک ابھرتا کیریئر میدان پر سانحہ سے ختم ہوگیا۔ خدا اُن کے ارکان خاندان اور دوستوں کو طاقت عطا کرے کہ وہ اس نقصان سے سنبھل پائیں‘‘۔ 20 سالہ کیشری 17 اپریل کے واقعہ کے بعد آج قلب پر شدید حملے سے فوت ہوگئے۔

TOPPOPULARRECENT