Saturday , November 25 2017
Home / اضلاع کی خبریں / کرکٹ بورڈ کے عہدیدار ’مفاد کا تضاد نہیں‘ حلفنامہ پر دستخط کرینگے

کرکٹ بورڈ کے عہدیدار ’مفاد کا تضاد نہیں‘ حلفنامہ پر دستخط کرینگے

نئی دہلی ، 24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کرکٹ کے کھیل کا امیج صاف بنانے کی اپنی کوشش میں بی سی سی آئی نے تمام بورڈ ممبرز کو اطلاع دی ہے کہ حلفنامہ پر دستخط کرتے ہوئے اعلان کریں کہ وہ اپنے متعلقہ کرکٹ اسوسی ایشنس میں سرکاری عہدوں پر فائز رہتے ہوئے کوئی ’مفاد کا تضاد‘ نہیں رکھتے ہیں۔ سکریٹری انوراگ ٹھاکر نے مکتوب بھیجا ہے۔

TOPPOPULARRECENT