Tuesday , May 22 2018
Home / کھیل کی خبریں / کرکٹ نہیں آفریدی پسند ہے:زرّین خان

کرکٹ نہیں آفریدی پسند ہے:زرّین خان

لاہور۔17 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)بالی ووڈ اسٹار زرّین خان بھی بوم بوم شاہد خان آفریدی کی مداح نکلی اور انہوں نے کہا کہ کھیل کو سیاست سے دور رکھنا چاہئے ، پاکستان اور ہندوستان کے عوام ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں۔شارجہ اسٹیڈیم میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کرکٹ کا تو پتہ نہیں لیکن آفریدی بہت پسند ہیں ، بالی ووڈ اداکارہ نے خود کے پختون ہونے پر فخر کا بھی اظہار کیا۔

TOPPOPULARRECENT