Saturday , September 22 2018
Home / دنیا / کریمیا کے انضمام کو روس کے ایوان بالا کی توثیق

کریمیا کے انضمام کو روس کے ایوان بالا کی توثیق

ماسکور ، 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) روس کی پارلیمنٹ کے ایوان بالا نے آج متفقہ طور پر اس میثاق کی توثیق کردی جو کریمیا کے روسی علاقہ میں انضمام سے متعلق ہے، اور اس ضمن میں بین الاقوامی برادری کے اصرار کو نظرانداز کردیا کہ اس جزیرہ نما کو یوکرین کا ہی حصہ برقرار رکھا جائے۔ تمام موجود 155 سینیٹرز نے رائے دہی میں حصہ لیا جسے کا ٹیلی ویژن پر ٹیل

ماسکور ، 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) روس کی پارلیمنٹ کے ایوان بالا نے آج متفقہ طور پر اس میثاق کی توثیق کردی جو کریمیا کے روسی علاقہ میں انضمام سے متعلق ہے، اور اس ضمن میں بین الاقوامی برادری کے اصرار کو نظرانداز کردیا کہ اس جزیرہ نما کو یوکرین کا ہی حصہ برقرار رکھا جائے۔ تمام موجود 155 سینیٹرز نے رائے دہی میں حصہ لیا جسے کا ٹیلی ویژن پر ٹیلی کاسٹ کیا گیا۔ ان سینیٹرز نے اس میثاق کی توثیق کی جس پر منگل کو صدر ولادیمیر پوٹن نے دستخط کردیئے تھے۔

TOPPOPULARRECENT