کریم نگر میں آبدار خانہ کا افتتاح

کریم نگر ۔ 17 ۔ اپریل ( فیاکس ) مفتی محمد صادق حسین قاسمی نائب صدر صنعا کے بموجب گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی سرکاری دواخانہ اور بس اسٹیشن کریم نگر میں صفا بیت المال کی جانب سے آبدار خانہ کا افتتاح عمل میں آیا ۔ اس موقع پر مفتی غیاث محی الدین اور شیخ محمود MPJY اور ڈاکٹر جیوتی ڈاکٹر لکشمی کریم نگر DSP نے شرکت کی اور خوشی و مسرت کا اظہار کیا او

کریم نگر ۔ 17 ۔ اپریل ( فیاکس ) مفتی محمد صادق حسین قاسمی نائب صدر صنعا کے بموجب گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی سرکاری دواخانہ اور بس اسٹیشن کریم نگر میں صفا بیت المال کی جانب سے آبدار خانہ کا افتتاح عمل میں آیا ۔ اس موقع پر مفتی غیاث محی الدین اور شیخ محمود MPJY اور ڈاکٹر جیوتی ڈاکٹر لکشمی کریم نگر DSP نے شرکت کی اور خوشی و مسرت کا اظہار کیا اور صاف اور ٹھنڈے پانی منرل کے نظم کی ستائش کیا اور بہترین عمل قرار دیا اس موقعہ پر حافظ عبدالحکیم ، حافظ مرزا عبداللہ بیگ ، حافظ معظم حسین فیضی ، حافظ اسماعیل ، مولانا فرقان ، مولانا کاظم صدر صفا ، مولانا مجیب خان قاسمی ، قاضی نثار الحق ، جناب شفیع ، مرزا الحاج بیگ ، نواب بھائی ، خواجہ کے علاوہ عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی حافظ رضوان بھی موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT