Monday , June 25 2018
Home / اضلاع کی خبریں / کریم نگر میں آج جلسہ سیرت النبیﷺ کا اہتمام

کریم نگر میں آج جلسہ سیرت النبیﷺ کا اہتمام

کریم نگر /19 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مدرسہ ریاض الصالحات کریم نگر کی ناظمہ سکینہ آفرین کی اطلاع کے بموجب 20 جنوری بروز منگل یعنی کل بوقت دوپہر 2 بجے تا شام 4.30 بجے میٹرو فنکشن ہال گودام گڈھا روڈ کریم نگر میں جلسہ سیرت النبی ﷺ مدرسہ کی جانب سے منعقد کیا جارہا ہے ۔ جس میں مہمانان خصوصی ڈاکٹر رفعت صاحبہ پرنسپل جامعہ ریاض الصالحات حیدرآ

کریم نگر /19 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مدرسہ ریاض الصالحات کریم نگر کی ناظمہ سکینہ آفرین کی اطلاع کے بموجب 20 جنوری بروز منگل یعنی کل بوقت دوپہر 2 بجے تا شام 4.30 بجے میٹرو فنکشن ہال گودام گڈھا روڈ کریم نگر میں جلسہ سیرت النبی ﷺ مدرسہ کی جانب سے منعقد کیا جارہا ہے ۔ جس میں مہمانان خصوصی ڈاکٹر رفعت صاحبہ پرنسپل جامعہ ریاض الصالحات حیدرآباد اور محترمہ طلعت بیگم شریک معتمد جامعہ مکارم اخلاق حیدرآباد کے خطاب ہوں گے ۔

TOPPOPULARRECENT