Monday , September 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / کریم نگر میں آج کل ہند نعتیہ مشاعرہ

کریم نگر میں آج کل ہند نعتیہ مشاعرہ

کریم نگر /19 فروری (ذریعہ فیاکس ) مولانا مرتضی بیگ قاسمی منتظیم جمعیتہ الحفاظ کریم نگر کے بموجب جمعیتہ الحفاظ کریم نگر کے زیر اہتمام 20 فروری بروز جمعہ بعد نماز عشاء بمقام ایم آر گارڈن کشمیرگڈہ میں کل ہند نعتیہ مشاعرہ منعقد ہوانے جارہا ہے ۔ مشاعرہ کی صدارت مولانا محمد برکت اللہ خان قاسمی امیر شریعت تلنگانہ و آندھرا کریں گے ۔ حافظ محمد

کریم نگر /19 فروری (ذریعہ فیاکس ) مولانا مرتضی بیگ قاسمی منتظیم جمعیتہ الحفاظ کریم نگر کے بموجب جمعیتہ الحفاظ کریم نگر کے زیر اہتمام 20 فروری بروز جمعہ بعد نماز عشاء بمقام ایم آر گارڈن کشمیرگڈہ میں کل ہند نعتیہ مشاعرہ منعقد ہوانے جارہا ہے ۔ مشاعرہ کی صدارت مولانا محمد برکت اللہ خان قاسمی امیر شریعت تلنگانہ و آندھرا کریں گے ۔ حافظ محمد احمد مشقفت شاہ خان صاحب صدر قاضی و صدر جمعیتہ الحفاظ کریم نگر نگران ہوں گے ۔ نعتیہ مشاعرہ میں ہندوستان کے مختلف صوبوں سے نامور شعراء کرام تشریف لارہے ہیں ۔ جن میں ڈاکٹر شمیم رامپوری ( رام پور ) ریحان ( یو پی ) عبدالعلیم واحد ( حیدرآباد ) قاری فہیم الدین فہیم ( لکھنو ) محمد احمد واحد قاسمی ( نظام آباد ) محمد عرفان قاسمی ( بنگلور ) ہوں گے ۔

TOPPOPULARRECENT