Wednesday , September 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / کریم نگر میں اساتذہ کیلئے تربیتی پروگرام

کریم نگر میں اساتذہ کیلئے تربیتی پروگرام

کریم نگر ۔ 27 ۔ نومبر ( ای میل ) سروسشکھا ابھیان اسسٹنٹ مانیٹرنگ آفیسر افضل محی الدین کے بموجب ضلع کریم نگر میں تمام پرائمری و ہائی اسکولس میں کام کرنے والے ایس جی ٹی اساتذہ کیلئے مضمون واری نظام الاوقات کے مطابق سہ روزہ تربیتی پروگرام منعقد کیا جارہا ہے جس کی تفصیل اس طرح ہے ۔ مضمون اردو یکم تا 3 ڈسمبر ، گورنمنٹ ہائی اسکول شاہ صاحب کری

کریم نگر ۔ 27 ۔ نومبر ( ای میل ) سروسشکھا ابھیان اسسٹنٹ مانیٹرنگ آفیسر افضل محی الدین کے بموجب ضلع کریم نگر میں تمام پرائمری و ہائی اسکولس میں کام کرنے والے ایس جی ٹی اساتذہ کیلئے مضمون واری نظام الاوقات کے مطابق سہ روزہ تربیتی پروگرام منعقد کیا جارہا ہے جس کی تفصیل اس طرح ہے ۔ مضمون اردو یکم تا 3 ڈسمبر ، گورنمنٹ ہائی اسکول شاہ صاحب کریم نگر انگریزی جماعت سوم تا پنجم 4 تا 6 ڈسمبر گورنمنٹ ہائی اسکول شاہ صاحب گنٹہ کریم نگر ، ریاضی جماعت اول کا دوم 4 ڈسمبر تا 6 ڈسمبر ایم آر سی جگیتال ، انگریزی سوم تا پنجم 8 تا 10 ڈسمبر ، ایم آر سی جگتیال ، تمام اساتذہ سے خواہش کی جاتی ہے کہ صبح 9 بجے تا 5 بجے درسی کتب اور (TLM) کے ساتھ حاضر رہیں ۔ مزید تفصیلات 9908690647 پر حاصل کی جاسکتی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT