Saturday , June 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / کریم نگر میں انعامات کی تقسیم

کریم نگر میں انعامات کی تقسیم

کریم نگر /178 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کریم نگر ضلع میں 24 ستمبر 2014 تا 2 اکٹوبر تک منعقدہ بکتماں تقاریب کے موقع پر بتکماں تصاویر کے مقابلوں میں جیت حاصل کرنے والے افراد کو ضلع کلکٹر ایم ویرا برہمیا نے انعامات دئے ۔ پیر کی صبح کلکٹریٹ آڈیٹوریم میں انعامات کی تقسیم انجام دی ۔ اس موقع پر کلکٹر نے کہا کہ اس بتکماں فوٹو مقابلوں میں ضلع کے ت

کریم نگر /178 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کریم نگر ضلع میں 24 ستمبر 2014 تا 2 اکٹوبر تک منعقدہ بکتماں تقاریب کے موقع پر بتکماں تصاویر کے مقابلوں میں جیت حاصل کرنے والے افراد کو ضلع کلکٹر ایم ویرا برہمیا نے انعامات دئے ۔ پیر کی صبح کلکٹریٹ آڈیٹوریم میں انعامات کی تقسیم انجام دی ۔ اس موقع پر کلکٹر نے کہا کہ اس بتکماں فوٹو مقابلوں میں ضلع کے تمام علاقوں سے 16 افراد نے حصہ لیا ۔ جس میں پہلا انعام ایم کیدارناتھ کو 5000 روپئے ، جی سوامی کو دوسرا انعام 3000 روپئے ، کنویشن انعام کے تحت آر لتا ، بی رجنی کانت کو فی کس 2000 روپئے کے حساب سے چیکس دئے گئے ۔

TOPPOPULARRECENT