Wednesday , September 26 2018
Home / اضلاع کی خبریں / کریم نگر میں آبدار خانہ کا افتتاح

کریم نگر میں آبدار خانہ کا افتتاح

کریم نگر 17 اپریل (فیاکس) حافظ وسیم الدین معتمد جمعیۃ الحفاظ کے بموجب 15 اپریل بروز چہارشنبہ بعد نماز ظہر صالح نگر عیدگاہ کے روبرو جمعیۃ الحفاظ کریم نگر کی جانب سے آبدار خانہ کا افتتاح عمل میں آیا۔ اس موقع پر سرپنچریکرتی پدما پرکاش اور وارڈ ممبر جناب عبدالرحیم کے علاوہ صدر جمعیۃ حافظ احمد منقبت شاہ خان، حافظ معظم حسین فیضی، معتمد م

کریم نگر 17 اپریل (فیاکس) حافظ وسیم الدین معتمد جمعیۃ الحفاظ کے بموجب 15 اپریل بروز چہارشنبہ بعد نماز ظہر صالح نگر عیدگاہ کے روبرو جمعیۃ الحفاظ کریم نگر کی جانب سے آبدار خانہ کا افتتاح عمل میں آیا۔ اس موقع پر سرپنچریکرتی پدما پرکاش اور وارڈ ممبر جناب عبدالرحیم کے علاوہ صدر جمعیۃ حافظ احمد منقبت شاہ خان، حافظ معظم حسین فیضی، معتمد مسجد صالح نگر جناب سعیدالدین، نائب صدر جناب محمد یوسف، حافظ محی الدین، حافظ فہد، قاری مظہر علی و دیگر اراکین جمعیۃ و اہلیان محلہ موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT