کریم نگر میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح

کریم نگر /25 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاست کو ہر شعبہ حیات میں ترقی دی جاکر ملک بھر میں پہلے مقام پر لے جانے کی کوشش کریں گے ۔ ریاستی حکومت وہپ کے ایشور نے یہ بات کہی ۔ انہوں نے یہاں کارپوریشن کے 12 ویں ڈیویژن وارڈ میں ایس سی ، ایس ٹی سب پلان منڈل 19 لاکھ 20 ہزار کے خرچے سے تعمیر کی جانے والی سی سی روڈ ، ڈرینج کے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا ۔ ا

کریم نگر /25 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاست کو ہر شعبہ حیات میں ترقی دی جاکر ملک بھر میں پہلے مقام پر لے جانے کی کوشش کریں گے ۔ ریاستی حکومت وہپ کے ایشور نے یہ بات کہی ۔ انہوں نے یہاں کارپوریشن کے 12 ویں ڈیویژن وارڈ میں ایس سی ، ایس ٹی سب پلان منڈل 19 لاکھ 20 ہزار کے خرچے سے تعمیر کی جانے والی سی سی روڈ ، ڈرینج کے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا ۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کی ہر طرح سے ترقی کیلئے کے سی آر مسبوط منصوبہ بندی میں مصروف ہیں ۔ مقامی رکن اسمبلی گنگولا کملاکر نے اپنے خطاب میں کہا کہ شہر کی ہمہ جہت ترقی کیلئے ہر ممکنہ کوشش کی جارہی ہے ۔ اس پروگرام میں مسٹر سردار رویندر سنگھ ڈپٹی مسٹر جی رمیش کمشنر سری کیش لٹکر کارپوریٹر ایم سری لتا چندر شیکھر محمد عارف وائی سنیل وینو ٹی آر ایس قائدین اے اشوک ہری شنکر اے رمیش مائیکل سرینو پی مہیش سرینواس وغیرہ شریک تھے ۔

TOPPOPULARRECENT