Sunday , June 24 2018
Home / کریم نگر میں جلسہ تکمیل حفظ قرآن و اصلاح معاشرہ

کریم نگر میں جلسہ تکمیل حفظ قرآن و اصلاح معاشرہ

کریم نگر ۔11مارچ ( ذریعہ فیاکس)حافظ عبدالحلیم خان صدر مدرس مدرسہ فیض ابرار کے بموجب مدرسہ اسلامیہ فیض ابرار کشمیر گڈہ کے زیراہتمام مدرسہ ہذا کا پہلا جلسہ تکمیل حفظ قرآن بتاریخ یکم اپریل بروز چہارشنبہ بمقام این این گارڈن اشوک نگر بعد نماز عشاء منعقد ہونے والا ہے ۔ اس عظیم الشان جلسہ کی صدارت عارف باللہ حضرت مولانا شاہ محمد جمال الر

کریم نگر ۔11مارچ ( ذریعہ فیاکس)حافظ عبدالحلیم خان صدر مدرس مدرسہ فیض ابرار کے بموجب مدرسہ اسلامیہ فیض ابرار کشمیر گڈہ کے زیراہتمام مدرسہ ہذا کا پہلا جلسہ تکمیل حفظ قرآن بتاریخ یکم اپریل بروز چہارشنبہ بمقام این این گارڈن اشوک نگر بعد نماز عشاء منعقد ہونے والا ہے ۔ اس عظیم الشان جلسہ کی صدارت عارف باللہ حضرت مولانا شاہ محمد جمال الرحمن مفتاحی سرپرست مجلس تحفظ ختم نبوت تلنگانہ و آندھرا کریں گے اور بطور مہمان خصوصی عالمی شہرت یافتہ خطیب ‘ واعظ بے مثال حضرت مولانا قاری محمد احمد علی فلاحی شیخ الحدیث فیض سلیمانی جمعرات کو تشریف لانے والے ہیں ۔ اس جلسہ میں مدرسہ سے تکمیل حفظ قرآن کریم کرنے والے خوش نصیب کے عنوان پر بصیرت افروز خطابات ہوں گے ۔

TOPPOPULARRECENT