Monday , June 25 2018
Home / اضلاع کی خبریں / کریم نگر میں جلسہ عظمت اولیاءؒ

کریم نگر میں جلسہ عظمت اولیاءؒ

کریم نگر /9 فروری ( ذریعہ فیاکس ) مولانا خواجہ فرقان قاسمی کے بموجب مجلس العماء و الحفاظ کریم نگر کے زیر اہتمام 13 فروری بروز جمعہ نماز عشاء بمقام SBS فنکشن ہال گودام مڈہ روڈ میں ایک عظیم الشان جلسہ سیرت اولیاء منعقد ہے۔ جلسہ کی صدارت مولانا محمد برکت اللہ خان قاسمی امیر شریعت تلنگانہ و آندھرا و سرپرست مجلس کریں گے ۔ مہمانان خصوصی مناظر

کریم نگر /9 فروری ( ذریعہ فیاکس ) مولانا خواجہ فرقان قاسمی کے بموجب مجلس العماء و الحفاظ کریم نگر کے زیر اہتمام 13 فروری بروز جمعہ نماز عشاء بمقام SBS فنکشن ہال گودام مڈہ روڈ میں ایک عظیم الشان جلسہ سیرت اولیاء منعقد ہے۔ جلسہ کی صدارت مولانا محمد برکت اللہ خان قاسمی امیر شریعت تلنگانہ و آندھرا و سرپرست مجلس کریں گے ۔ مہمانان خصوصی مناظر اسلام مفتی محمد اسد اعظمی استاد دارالعلوم دیوبند اور مولانا مفتی اشرف عباس استاد دارالعلوم دیوبند ہوں گے ۔ مقامی مقررین میں مولانا خواجہ کلیم الدین اسعدی صدر مجلس العلماء و حفاظ کا خطاب ہوگا ۔

TOPPOPULARRECENT