Tuesday , December 11 2018

کریم نگر میں جماعت اسلامی کا اجتماع

کریم نگر ۔ 19 ۔ فبروری ( ذریعہ فیاکس ) جماعت اسلامی ہند شہر کریم نگر کا تربیتی اجتماع برائے ارکان، کارکنان و متفقین بتاریخ 22 فبروری بروز اتوار بوقت صبح 10 بجے بمقام جامعہ اسلامیہ ریکرتی شیخہ بی کالونی منعقد ہوگا ۔ درس قرآن سورہ الحدید 20 تا 31 مولانا عبدالحمید مظاہری ، تقریر بعنوان ’’ تحریک اسلامی کے فروغ میں مدارس و مساجد کا کردار ‘‘

کریم نگر ۔ 19 ۔ فبروری ( ذریعہ فیاکس ) جماعت اسلامی ہند شہر کریم نگر کا تربیتی اجتماع برائے ارکان، کارکنان و متفقین بتاریخ 22 فبروری بروز اتوار بوقت صبح 10 بجے بمقام جامعہ اسلامیہ ریکرتی شیخہ بی کالونی منعقد ہوگا ۔ درس قرآن سورہ الحدید 20 تا 31 مولانا عبدالحمید مظاہری ، تقریر بعنوان ’’ تحریک اسلامی کے فروغ میں مدارس و مساجد کا کردار ‘‘ مولانا محمد ابصار ندوی ، رپورٹ جامعہ اسلامیہ جناب ابوجندل خان ناظم جامعہ وقفہ برائے چائے و مشاہدہ جامعہ تذکیر بالحدیث ، محبت حق کا تقاضہ ، جناب محمد عبدالفتاح لطیفی ، تقریر بعنوان انفاق فی سبیل اللہ جناب معزالدین خان ، اختتامی کلمات جناب محمد خیرالدین امیر مقامی جماعت اسلامی ہند کریم نگر ادا کریں ۔

TOPPOPULARRECENT