Sunday , January 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / کریم نگر میں جماعت اسلامی کا تربیتی اجتماع

کریم نگر میں جماعت اسلامی کا تربیتی اجتماع

کریم نگر 24 اپریل (فیاکس) جماعت اسلامی ہند شہر کریم نگر کا ماہانہ تربیتی اجتماع 26 اپریل بروز اتوار بمقام مسجد ارقم اشوک نگر کریم نگر بوقت بعد نماز فجر شروع ہوگا۔ جس میں حسب ذیل پروگرام ہوگا۔ ٭ درس قرآن سورہ نور آیت 27-29 جناب نعیم الدین احمد ٭ سورۃ النور آیت 55-57 جناب اظہرالدین، II حاصل مطالعہ ٭ کلمہ طیبہ اور کلمہ خبیثہ میں فرق جناب ابو

کریم نگر 24 اپریل (فیاکس) جماعت اسلامی ہند شہر کریم نگر کا ماہانہ تربیتی اجتماع 26 اپریل بروز اتوار بمقام مسجد ارقم اشوک نگر کریم نگر بوقت بعد نماز فجر شروع ہوگا۔ جس میں حسب ذیل پروگرام ہوگا۔ ٭ درس قرآن سورہ نور آیت 27-29 جناب نعیم الدین احمد ٭ سورۃ النور آیت 55-57 جناب اظہرالدین، II حاصل مطالعہ ٭ کلمہ طیبہ اور کلمہ خبیثہ میں فرق جناب ابوجندل ٭ کلمہ طیبہ پر ایمان لانے کا مقصد جناب محمد ارشاد ٭ مسلمان کسے کہتے ہیں جناب سید زبیر احمد ٭ ایمان کی کسوٹی مولانا عبدالحمید مظاہری، تقریر بعنوان ’’عقیدہ توحید اور وحدت اُمت‘‘ جناب عقیل الزماں۔ وقفہ برائے ناشتہ و چائے۔ درس حدیث، محبت حق کا تقاضہ، جناب محمد اسماعیل اشفاق ناظم دعوۃ سل، فقہی سیشن، تیمم کے مسائل، جناب مولانا محمد ابصار ندوی، تقریر بعنوان ’’ملاقات رب‘‘ جناب محمد مہتدی (حیدرآباد)، اختتامی خطاب جناب محمد خیرالدین امیر مقامی جماعت اسلامی ہند شہر کریم نگر، تمام ارکان و کارکنان و متفقین و احباب کو بہ پابندی وقت شرکت کی خواہش کی جاتی ہے۔

TOPPOPULARRECENT