Monday , January 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / کریم نگر میں شطرنج کی تربیتی کلاسیس

کریم نگر میں شطرنج کی تربیتی کلاسیس

کریم نگر۔/15مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)14مئی کو کریم نگر ٹی این جی اوز بھون میں ٹی این جی اوز شاخ کریم نگر کے زیر تعاون و قیادت کریم نگر ضلع میں تشکیل شدہ ڈسٹرکٹ شطرنج کمیٹی اور تلنگانہ ریاستی اڈھاک کمیٹی کے زیر اہتمام مفت شطرنج تربیتی کیمپ کے شائع شدہ پمفلٹ کی رونمائی کی گئی۔شطرنج کھیل کی مفت تربیتی کلاسیس کا 16مئی سے 31مئی تک صبح 10بجے سے

کریم نگر۔/15مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)14مئی کو کریم نگر ٹی این جی اوز بھون میں ٹی این جی اوز شاخ کریم نگر کے زیر تعاون و قیادت کریم نگر ضلع میں تشکیل شدہ ڈسٹرکٹ شطرنج کمیٹی اور تلنگانہ ریاستی اڈھاک کمیٹی کے زیر اہتمام مفت شطرنج تربیتی کیمپ کے شائع شدہ پمفلٹ کی رونمائی کی گئی۔شطرنج کھیل کی مفت تربیتی کلاسیس کا 16مئی سے 31مئی تک صبح 10بجے سے ٹی این جی بھون کریم نگر میں کیمپ چلایا جائے گا۔ اس کیمپ میں شرکت کے خواہشمند وں کوشطرنج کا بورڈ اور ساتھ میں گھڑی لانا ہوگا۔ اس موقع پر ٹی این جی اوز ضلع صدر سکریٹری مارم جگدیشور اور سگنا کر ریڈی نے مخاطب کیا۔اس پروگرام میں راجیا گوڑ، سرینواس ریڈی، کالی چرن ، ہریندرسنگھ، کمار ، راجیشم ، مامڑی رمیش وغیرہ شریک تھے۔

TOPPOPULARRECENT