Thursday , November 23 2017
Home / اضلاع کی خبریں / کریم نگر میں قرض حسنہ کی تقسیم

کریم نگر میں قرض حسنہ کی تقسیم

کریم نگر 18 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ادارہ خادمان ملت کریم نگر کی جانب سے بلاسودی قرض مع چھوٹی بچت اسکیم کے تحت 23 افراد کو مبلغ تین ہزار، پانچ ہزار اور سات ہزار کی حد تک مسرز مرزا امجد اللہ بیگ صدر، عمر بن سعید نائب صدر، محمد عبد الصمد نواب جنرل سکریٹری، مقبول حسین اور محمد قادر کی موجودگی میں دیا گیا، تاکہ کریم نگر شہر کے غریب مسلم تاجرین کی مدد ہوسکے۔ یہ ادارہ جنوری 2007ء سے ہر ماہ قرض حسنہ دے کر غریب اور چھوٹے بیوپاریوں کی مدد کرتا ہے، جن میں مرد و خواتین دونوں شامل ہیں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT