Tuesday , November 21 2017
Home / اضلاع کی خبریں / کریم نگر میں ورلڈ ویب سائیٹ کا افتتاح

کریم نگر میں ورلڈ ویب سائیٹ کا افتتاح

کریم نگر ۔ 21 ۔ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلنگانہ یونین ورکنگ جرنلسٹ صدر نگنوری شیکھر نے کل ورلڈ نیوز ویب سائیٹ کا افتتاح کیا اس ویب سائیٹ کے ذریعہ دنیا بھر کے قریب 13500 مختلف اخبارات کی تفصیلات دیکھ کی جاسکتی ہیں ۔ ویب سائیٹ کے مدیر قائم کرنے والے جنگا چندرا ریڈی نے واقف کروایا اس طرح 500 لائیو ٹی وی چیانل کو اس میں درج کیا گیا ہے ۔ ضلع میں ہر گاؤں ، منڈل ، وارڈ ڈیویژن اسمبلی حلقہ کے علحدہ صفحات قائم کئے گئے ہیں اس پروگرام میں یونین قائدین جی سرینواس ، ریڈی ، وینو پرساد ، سری ناتھ وغیرہ کا شریک تھے ۔

TOPPOPULARRECENT