Monday , December 18 2017
Home / اضلاع کی خبریں / کریم نگر میں 24 اپریل کو حج کا تربیتی کیمپ

کریم نگر میں 24 اپریل کو حج کا تربیتی کیمپ

کریم نگر /18 اپریل ( ذریعہ فیاکس ) جناب احمد بن عمر سابقہ صدر مسلم پورہ مسجد کریم نگر کی اطلاع کے مطابق ایک تربیتی کیمپ بتاریخ 24 اپریل بروز اتوار بمقام مسجد سالم الحتمی کشمیر گڈہ صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک مقرر کیا گیا ہے ۔ اس کیمپ کو جناب مفتی غیاث الدین حج و عمرہ کی تمام تفصیلات سے آگاہ کروائیں گے ۔ علاوہ اس کے جناب محمد سلیم تربیتی کیمپ میں عملی مظاہرہ پیش کریںگے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9701666808/ 9949300935 پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT