Friday , January 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / کریم نگر کی اردو میڈیم طالب کو ریاستی سطح کا ایوارڈ

کریم نگر کی اردو میڈیم طالب کو ریاستی سطح کا ایوارڈ

کریم نگر /11 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کریم نگر میں ضلعی سطح پر منعقد کئے گئے سائنس انسپائر ایگزامنیشن میں مکرم پورہ اسکول کی طالبہ زیبا تحسین کا پیشک ردہ ’’خلیہ کی تقسم ‘‘ پر مظاہرہ کو ریاستی سطح کیلئے منتخب ہوا ۔ جس پر DEO صاحبہ نے ایوارڈ عطا کیا اور مبارکباد دی ۔ اسکول کے چیرپرسن اور اساتذہ نے بھی طالبہ کو مبارکباد دی اور امید ظاہر

کریم نگر /11 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کریم نگر میں ضلعی سطح پر منعقد کئے گئے سائنس انسپائر ایگزامنیشن میں مکرم پورہ اسکول کی طالبہ زیبا تحسین کا پیشک ردہ ’’خلیہ کی تقسم ‘‘ پر مظاہرہ کو ریاستی سطح کیلئے منتخب ہوا ۔ جس پر DEO صاحبہ نے ایوارڈ عطا کیا اور مبارکباد دی ۔ اسکول کے چیرپرسن اور اساتذہ نے بھی طالبہ کو مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ ریاستی سطح پر ان کے پیش کئے جانے والے مظاہرہ کو قومی سطح کیلئے منتخب ہوگا ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT