Monday , January 22 2018
Home / ہندوستان / کریڈٹ ؍ ڈیبٹ کارڈس کی حوصلہ افزائی

کریڈٹ ؍ ڈیبٹ کارڈس کی حوصلہ افزائی

نئی دہلی ۔ 22 جون (سیاست ڈاٹ کام) حکومت ان تجارتی اداروں کو جو کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ پر ادائیگی کی حوصلہ افزائی کریں، انہیں انکم ٹیکس فوائد دینے کی تجویز رکھتی ہے۔ حکومت نے ٹیکس کی ادائیگی سے گریز کرنے والوں کا دائرہ تنگ کرنے اور نقد رقمی لین دین کو کم کرنے کے مقصد سے ایک مسودہ تیار کیا ہے جس میں ایک لاکھ روپئے سے زائد کی رقمی معاملت کیلئے

نئی دہلی ۔ 22 جون (سیاست ڈاٹ کام) حکومت ان تجارتی اداروں کو جو کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ پر ادائیگی کی حوصلہ افزائی کریں، انہیں انکم ٹیکس فوائد دینے کی تجویز رکھتی ہے۔ حکومت نے ٹیکس کی ادائیگی سے گریز کرنے والوں کا دائرہ تنگ کرنے اور نقد رقمی لین دین کو کم کرنے کے مقصد سے ایک مسودہ تیار کیا ہے جس میں ایک لاکھ روپئے سے زائد کی رقمی معاملت کیلئے الیکٹرانک ادائیگی کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔ اس تجویز پر مؤثر عمل آوری کیلئے پٹرول ، گیس اور ریلوے ٹکٹس کے علاوہ دیگر تاجرین کو مراعات دینے کی تجویز ہے۔

TOPPOPULARRECENT